وزیر اعلی (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Emblem of India.svg
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
بھارت

جمہوریہ ہند کی 28 ریاستوں اور دو مرکزی علاقوں ( دہلی اور پڈوچیری ) میں سے ہر ایک کا وزیر اعلیٰ منتخب ہوتا ہے[1] جو حکومت سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ ہندوستان کے آئین کے مطابق ، گورنر ریاست کا ازروئے قانونسربراہ ہے ، لیکن درحقیقت اختیار وزیر اعلیٰ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ ریاست میں ودھان سبھا کے انتخابات کے بعد گورنر سب سے زیادہ نششت حاصل کرنے والی سیاسی جناعت یا اتحاد تشکیل حکومت کی دعوت دیتا ہے۔ گورنر وزیر اعلیٰ کو نامزد کرتا ہے اور حلف دلواتا ہے۔ وزیر اعلیٰ وزرا کی کونسل کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ اسمبلی کو جواب دہ ہوتا ہے۔

طریقہ اانتخاب[ترمیم]

اہلیت[ترمیم]

آئین ہند لے مطابق وزیر وزاعلیٰ مندرجہ ذیل اہلیتوں کا حامل ہونا چاہئے:

  • بھارت کا شہری ہو
  • ریاست کی مقننہ کا رکن ہو۔ اگر حلف لیتے وقت رکن نہیں ہے تو گورنر کا دستخط لینا ضروری ہے۔
  • کم از کم 25 سال کو۔[2]

انتخاب[ترمیم]

ریاست کی اسمبلی میں اکثریت کی بنا پر وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ کا رکن اسمبلی ہونا ضروری ہے۔ اگر وہ رکن نہیں ہے تو گورنر کی ہدایت پر اسے وزیر اعلیٰ بنایا جا سکتا ہے مگر 6 ماہ کے اندر اسے رکن بننا لازمی ہوگا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "States and Union Territories". knowindia.gov.in. 
  2. Constitution of India, Article 173
  3. The Constitution of India article 164, clause 1