وزیر دفاع (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وزیر دفاع
Emblem of India.svg
وزارت دفاع، حکومت ہند
تقرر کُننِدہ صدر بھارت، وزیر اعظم بھارت کے مشورے پر
تاسیس کنندہ بالدیو سنگھ
تشکیل 2 ستمبر 1946

وزیر دفاع حکومت ہند کی وزارت دفاع کا سربراہ ہوتا ہے اور عموماً دفاعی وزرائے مملکت اور نائب وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کے معاون ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ ادارہ برائے دفاعی مطالعات و تجزیات کا سربراہ، دفاعی انسٹیٹیوٹ برائے جدید ٹیکنالوجی اور نیشنل ڈفینس یونیورسٹی کا چانسلر بھی ہوتا ہے۔

آزاد بھارت کے پہلے وزیر دفاع بالدیو سنگھ تھے جنہوں نے 1947ء سے 1952ء تک جواہر لعل نہرو کی کابینہ میں قلمدان وزارت سنبھالا۔ موجودہ وزیر دفاع نرملا سیتارمن دوسری خاتون وزیر دفاع ہیں۔ ان سے پہلے اندرا گاندھی اس حساس منصب پر فائز پہلی خاتون تھیں۔

وزرائے دفاع کی فہرست[ترمیم]

شمار نام تصویر مدت سیاسی جماعت
(اتحاد)
وزیر اعظم
1 بالدیو سنگھ

(1902–1961)

2 ستمبر 1946 10 مئی 1952 انڈین نیشنل کانگریس جواہر لعل نہرو
2 Kailash Nath Katju

(1887–1968)

1955 1957
3 V. K. Krishna Menon

(1896–1974)

1957 1962
4 Yashwantrao Chavan

(1913–1984)

Y B Chavan (cropped).jpg 1962 1966 جواہر لعل نہرو
لال بہادر شاستری
اندرا گاندھی
5 Swaran Singh

(1907–1994)

1966 1970 اندرا گاندھی
6 Jagjivan Ram

(1908–1986)

Jagjivan Ram (cropped).jpg 1970 1974
(5) Swaran Singh

(1907–1994)

1974 1975
7 اندرا گاندھی

(1917–1984)

Indira Gandhi 1977.jpg 1975 1975
8 بنسی لال

(1927–2006)

21 دسمبر 1975 24 مارچ 1977
(6) Jagjivan Ram

(1908–1986)

Jagjivan Ram (cropped).jpg 24 مارچ 1977 28 جولائی 1979 جنتا پارٹی مورار جی دیسائی
9 Chidambaram Subramaniam

(1910–2000)

28 جولائی 1979 14 جنوری 1980 Janata Party (Secular) چرن سنگھ
(7) اندرا گاندھی

(1917–1984)

Indira Gandhi 1977.jpg 16 جنوری 1980 15 جنوری 1982 انڈین نیشنل کانگریس Indira Gandhi
10 وینکٹارمن

(1910–2009)

R Venkataraman.jpg 15 جنوری 1982 2 اگست 1984
11 Shankarrao Chavan

(1920–2004)

2 اگست 1984 31 دسمبر 1984 Indira Gandhi
راجیو گاندھی
12 نرسمہا راؤ

(1921–2004)

Pumapaparti.N.rao.jpg 31 دسمبر 1984 25 ستمبر 1985 راجیو گاندھی
13 راجیو گاندھی

(1944–1991)

Rajiv Gandhi (1987).jpg 25 ستمبر 1985 24 جنوری 1987
14 وی پی سنگھ

(1931–2008)

V. P. Singh (cropped).jpg 24 جنوری 1987 12 اپریل 1987
15 K. C. Pant

(1931–2012)

12 اپریل 1987 1 دسمبر 1989
(14) وی پی سنگھ

(1931–2008)

V. P. Singh (cropped).jpg 2 دسمبر 1989 10 نومبر 1990 Janata Dal
(National Front)
Himself
16 چندر شیکھر

(1927–2007)

Chandra Shekhar Singh 2010 stamp of India.jpg 10 نومبر 1990 21 جون 1991 Samajwadi Janata Party
(National Front)
Himself
17 شرد پوار

(پیدائش 1940ء)

Sharad Pawar, Minister of AgricultureCrop.jpg 21 جون 1991 6 مارچ 1993 انڈین نیشنل کانگریس نرسمہا راؤ
(12) نرسمہا راؤ

(1921–2004)

Pumapaparti.N.rao.jpg 6 مارچ 1993 16 مئی 1996
18 Pramod Mahajan

(1949–2006)

16 مئی 1996 1 جون 1996 بھارتیہ جنتا پارٹی اٹل بہاری واجپائی
19 ملائم سنگھ یادو

(پیدائش 1939)

Mulayam Singh Yadav (28993165375).jpg 1 جون 1996 19 مارچ 1998 سماجوادی پارٹی
(United Front)
ایچ ڈی دیوے گوڑا
اندر کمار گجرال
20 جارج فرنانڈیز

(1930–2019)

George Fernandes (cropped).jpg 19 مارچ 1998 16 مارچ 2001 سمتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
اٹل بہاری واجپائی
21 جسونت سنگھ

(پیدائش 1938)

Jaswant Singh.jpg 16 مارچ 2001 21 اکتوبر 2001 بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد)
(20) جارج فرنانڈیز

(1930–2019)

George Fernandes (cropped).jpg 21 اکتوبر 2001 22 مئی 2004 Samata Party
جنتا دل (متحدہ)
(قومی جمہوری اتحاد)
22 پرنب مکھرجی

(پیدائش 1935)

Pranab Mukherjee-World Economic Forum Annual Meeting Davos 2009 crop(2).jpg 22 مئی 2004 24 اکتوبر 2006 انڈین نیشنل کانگریس
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
منموہن سنگھ
23 A.K. Antony

(پیدائش 1940)

A. K. Antony.jpg 24 اکتوبر 2006 26 مئی 2014
24 ارون جیٹلی

(پیدائش 1952)

Arun Jaitley, Minister.jpg 26 مئی 2014 9 نومبر 2014 بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد)
نریندر مودی
25 منوہر پاریکر

(پیدائش 1955ء)

RM Manohar Parrikar.jpg 9 نومبر 2014 13 مارچ 2017
(24) ارون جیٹلی

(پیدائش 1952)

Arun Jaitley, Minister.jpg 13 مارچ 2017 3 ستمبر 2017
26 نرملا سیتارمن

(پیدائش 1959)

3 ستمبر 2017 موجودہ

حوالہ جات[ترمیم]