وزیر ریل (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وزیر ریل
Emblem of India.svg
Piyush Goyal (cropped).jpg
موجودہ
پیوش گویل

3 ستمبر 2017 سے
وزارت ریل
رکن کابینہ بھارت
تقرر کُننِدہ صدر
وزیر اعظم کے مشورے پر
تاسیس کنندہ John Mathai
تشکیل 15 اگست 1947

وزیر ریل حکومت ہند کی وزارت ریل کا سربراہ ہوتا ہے اور اسے عموماً کابینی درجہ بخشا جاتا ہے۔ وزیر ریل بھارتی ریلوے کا ذمہ دار ہے جو دنیا کے عظیم ترین آجر اداروں میں سے ایک ہے۔ نیز وزیر ریل کی یہ بھی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ پارلیمان میں ریلوے کا بجٹ پیش کرے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے پیوش گویل موجودہ وزیر ریل ہیں، انہوں نے 3 ستمبر 2017ء کو قلمدان وزارت سنبھالا تھا۔

وزرائے ریل کی فہرست[ترمیم]

شمار نام تصویر مدت سیاسی جماعت
(اتحاد)
وزیر اعظم
- عساف علی Asaf Ali c- 1909 2013-08-09 16-24.jpg 2 ستمبر 1946 14 اگست 1947 انڈین نیشنل کانگریس کوئی نہیں
(عبوری حکومت)
1 John Mathai John Mathai.jpg 15 اگست 1947 22 ستمبر 1948 جواہر لعل نہرو
2 N. Gopalaswami Ayyangar Gopalaswamy Ayyangar.jpg 22 ستمبر 1948 13 مئی 1952
3 لال بہادر شاستری Lal Bahadur Shastri (cropped).jpg 13 مئی 1952 7 دسمبر 1956
4 Jagjivan Ram Jagjivan Ram 1991 stamp of India.jpg 7 دسمبر 1956 10 اپریل 1962
5 Swaran Singh 10 اپریل 1962 21 ستمبر 1963
6 H. C. Dasappa 21 ستمبر 1963 8 جون 1964
7 S. K. Patil 9 جون 1964 12 مارچ 1967 لال بہادر شاستری
اندرا گاندھی
8 C. M. Poonacha C M Poonacha.gif 13 مارچ 1967 and 14 فروری 1969 اندرا گاندھی
9 Ram Subhag Singh 14 فروری 1969 4 نومبر 1969
10 Panampilli Govinda Menon Panampilly statue.jpg 4 نومبر 1969 18 فروری 1970
11 گلزاری لال نندا Gulzarilal Nanda (cropped).jpg 18 فروری 1970 17 مارچ 1971
12 K. Hanumanthaiya 18 مارچ 1971 22 جولائی 1972
13 T. A. Pai 23 جولائی 1972 4 فروری 1973
14 Lalit Narayan Mishra 5 فروری 1973 2 جنوری 1975
15 Kamalapati Tripathi 11 فروری 1975 23 مارچ 1977
16 Madhu Dandavate 26 مارچ 1977 28 جولائی 1979 جنتا پارٹی مورار جی دیسائی
(13) T. A. Pai 30 جولائی 1979 13 جنوری 1980 Janata Party (Secular) چرن سنگھ
17 Kamalapati Tripathi 14 جنوری 1980 12 نومبر 1980 Indian National Congress اندرا گاندھی
18 Kedar Pandey 12 نومبر 1980 14 جنوری 1982
19 Prakash Chandra Sethi 15 جنوری 1982 2 ستمبر 1982
20 A. B. A. Ghani Khan Choudhury A. B. A. Ghani Khan Choudhury.jpg 2 ستمبر 1982 31 دسمبر 1984 اندرا گاندھی
راجیو گاندھی
21 بنسی لال 31 دسمبر 1984 4 جون 1986 راجیو گاندھی
22 Mohsina Kidwai 24 جون 1986 21 اکتوبر 1986
23 Madhavrao Scindia Madhavrao Scindia 2005 stamp of India.jpg 22 اکتوبر 1986 1 دسمبر 1989
24 جارج فرنانڈیز George Fernandes (cropped).jpg 5 دسمبر 1989 10 نومبر 1990 Janata Dal وی پی سنگھ
25 Janeshwar Mishra 21 نومبر 1990 21 جون 1991 Samajwadi Janata Party چندر شیکھر
26 C. K. Jaffer Sharief Veteran Leader Ck jaffer Sharief on a Hartal (cropped).JPG 21 جون 1991 16 اکتوبر 1995 Indian National Congress نرسمہا راؤ
27 رام ولاس پاسوان Ram Vilas Paswan.jpg 1 جون 1996 19 مارچ 1998 Janata Dal
(United Front)
ایچ ڈی دیوے گوڑا
اندر کمار گجرال
28 نتیش کمار Nitish Kumar.jpg 19 مارچ 1998 5 اگست 1999 سمتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
اٹل بہاری واجپائی
29 Ram Naik
Governor of Uttar Pradesh Ram Naik.jpg
6 اگست 1999 12 اکتوبر 1999 بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
30 ممتا بنرجی Mamata Banerjee - Kolkata 2011-12-08 7542 Cropped.JPG 13 اکتوبر 1999 15 مارچ 2001 آل انڈیا ترنمول کانگریس
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
(28) نتیش کمار Nitish Kumar.jpg 20 مارچ 2001 22 مئی 2004 جنتا دل
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
31 لالو پرساد یادو Lalu P. Yadav.jpg 23 مئی 2004 25 مئی 2009 Rashtriya Janata Dal
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
منموہن سنگھ
(30) ممتا بنرجی Mamata Banerjee - Kolkata 2011-12-08 7542 Cropped.JPG 26 مئی 2009 19 مئی 2011 آل انڈیا ترنمول کانگریس
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
32 Dinesh Trivedi Dinesh trivedi.jpg 12 جولائی 2011 14 مارچ 2012
33 Mukul Roy Mukul Roy.png 20 مارچ 2012 21 ستمبر 2012
34 سی پی جوشی
Dr. C. P. Joshi.jpg
22 ستمبر 2012 28 اکتوبر 2012 انڈین نیشنل کانگریس
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
35 Pawan Kumar Bansal PawanKumarBansalChd.JPG 28 اکتوبر 2012 10 مئی 2013
(34) سی پی جوشی
Dr. C. P. Joshi.jpg
11 مئی 2013 16 جون 2013
36 Mallikarjun Kharge 17 جون 2013 25 مئی 2014
37 D. V. Sadananda Gowda
Sadananda Gowda.jpg
26 مئی 2014 9 نومبر 2014 بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
نریندر مودی
38 Suresh Prabhu The Union Minister for Commerce & Industry, Shri Suresh Prabhakar Prabhu holding a Press Conference on the 3rd meeting of Council for Trade Development and Promotion, in New Delhi on January 08, 2018.jpg 10 نومبر 2014 3 ستمبر 2017
39 پیوش گویل
Piyush Goyal (cropped).jpg
3 ستمبر 2017 موجودہ
اگر وزارت ریل کا منصب خالی رہے تو وہ از خود وزیر اعظم کے تحت آجاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]