وزیر قانون و انصاف، حکومت ہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Minister of Law and Justice
Kaanoon aur Nyaay Mantrī
موجودہ
کرن ریجیجو

7 جولائی 2021 سے
خطابThe Honourable
نامزد کُننِدہوزیراعظم بھارت
تقرر کُننِدہصدر بھارت (on the advice of the وزیراعظم بھارت)
تاسیس کنندہبھیم راؤ رام جی امبیڈکر
تشکیل15 اگست 1947
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
بھارت

وزیر قانون و انصاف، حکومت ہند (انگریزی: Minister of Law and Justice) وزارت قانون و انصاف، حکومت ہند کا سربراہ اعلیٰ اور ذمہ دار ہوتا ہے۔ وہ کابینہ بھارت کا ایک رکن بھی ہوتا ہے۔ اس عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے شخص بھیم راو امبیڈکر تھے جنھوں نے پہلی نہرو وزارت (1947ء–52ء) میں بحیثیت وزیر قانون اپنی خدمات دیں۔ موجودہ وزیر کرن ریجیجو ہیں۔ ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے۔

وزرائے قانون و انصاف کی فہرست[ترمیم]

نام تصویر مدت سیاسی جماعت وزیر اعظم
بھیم راؤ رام جی امبیڈکر[1] 15 اگست 1947 1952 انڈین نیشنل کانگریس جواہر لعل نہرو
Charu Chandra Biswas[2] مئی 1952 اپریل 1957
Ashoke Kumar Sen[3] 1957 1966
لال بہادر شاستری
Gopal Swarup Pathak 1966 1967 اندرا گاندھی
Shanti Bhushan[3] 1977 1979 جنتا پارٹی مورار جی دیسائی
Hans Raj Khanna 1979 1979 JNP (S) چرن سنگھ
P. Shiv Shankar[4] 1980 1982 انڈین نیشنل کانگریس اندرا گاندھی
Jagannath Kaushal[5] 1982 1984
Ashoke Kumar Sen[3] 1984 1987 راجیو گاندھی
P. Shiv Shankar[4] 1987 1988
Bindeshwari Dubey 14 فروری 1988 26 جون 1988
B. Shankaranand[6] جون 1988 دسمبر 1989
Dinesh Goswami[7] 2 دسمبر 1989 10 نومبر 1990 AGP width="4px" bgcolor="سانچہ:Asom Gana Parishad/meta/color" rowspan=1| وی پی سنگھ
سبرامنیئن سوامی[8] 1990 1991 جنتا پارٹی چندر شیکھر
Kotla Vijaya Bhaskara Reddy[9] 1991 1992 انڈین نیشنل کانگریس نرسمہا راؤ
رام جیٹھ ملانی 16 مئی 1996 1 جون 1996 بھارتیہ جنتا پارٹی اٹل بہاری واجپائی
Ramakant Khalap[10][11] 1 جون 1996 21 اپریل 1997 MGP ایچ ڈی دیوے گوڑا
M. Thambidurai[12] 19 مارچ 1998 اپریل 1999 AIADMK
قومی جمہوری اتحاد (بھارت)
اٹل بہاری واجپائی
رام جیٹھ ملانی اکتوبر 1999 23 جولائی 2000 بھارتیہ جنتا پارٹی
قومی جمہوری اتحاد (بھارت)
ارون جیٹلی[13] 23 جولائی 2000 جولائی 2002
Jana Krishnamurthy[14] جولائی 2002 جنوری 2003
ارون جیٹلی 29 جنوری 2003 21 مئی 2004
H. R. Bhardwaj 22 مئی 2004 28 مئی 2009 انڈین نیشنل کانگریس
متحدہ ترقی پسند اتحاد
منموہن سنگھ
Veerappa Moily[15] 31 مئی 2009 19 جولائی 2011
سلمان خورشید[16] جولائی 2011 28 اکتوبر 2012
Ashwani Kumar 28 اکتوبر 2012 10 مئی 2013
Kapil Sibal[17] 11 مئی 2013 26 مئی 2014
روی شنکر پرساد 26 مئی 2014 9 نومبر 2014 بھارتیہ جنتا پارٹی
قومی جمہوری اتحاد (بھارت)
نریندر مودی
D. V. Sadananda Gowda 9 نومبر 2014 5 جولائی 2016
روی شنکر پرساد 5 جولائی 2016 Incumbent

|34 | | کرن ریجیجو | 7 جولائی 2021 | Incumbent |2 سال، 252 دن |}

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003: A" (PDF)۔ 30 مارچ 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  2. RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003: B
  3. ^ ا ب پ RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003:
  4. ^ ا ب "Biographical Sketch, Member of Parliament, 12th Lok Sabha : SHIV SHANKER, SHRI P."۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  5. "8th Lok Sabha, Members Bioprofile : KAUSHAL, SHRI JAGANNATH"۔ 26 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  6. Tenth Lok sabha آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 164.100.47.192 (Error: unknown archive URL);، Members Bioprofile; SHANKARANAND, SHRI B.; لوک سبھا/قومی مرکز اطلاعات
  7. RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003: G
  8. "Biographical Sketch, Member of Parliament, 12th Lok Sabha: SWAMY, DR. SUBRAMANIAN"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  9. "Biographical Sketch, Member of Parliament, 12th Lok Sabha: REDDY, SHRI KOTLA VIJAYA BHASKARA"۔ 13 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  10. Biographical Sketch, Member of Parliament, XI LOK SABHA : KHALAP, SHRI RAMAKANT D. آرکائیو شدہ 17 اکتوبر 2014 بذریعہ وے بیک مشین
  11. Minister of State (Independent Charge)
  12. "Sixteenth Lok Sabha, Members Bioprofile : Thambidurai,Dr. Munisamy"۔ 05 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  13. Jaitley was Minister of State (Independent Charge) for Law and Justice till 7 نومبر 2000, then was Union Cabinet Minister
  14. RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003: K
  15. "Sixteenth Lok Sabha, Members Bioprofile: Moily, Dr. M. Veerappa"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  16. "Fifteenth Lok Sabha, Members Bioprofile: Khurshid, Shri Salman"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  17. "Fifteenth Lok Sabha, Members Bioprofile: Sibal, Shri Kapil"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019