وزیر مینشن
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| وزیر مینشن | |
|---|---|
| متبادل نام | Quaid-e-Azam House |
| عمومی معلومات | |
| مقام | کھارادر, کراچی, پاکستان |
| پتہ | New Naham Road |
| متناسقات | 24°51′3″N 66°59′51″E / 24.85083°N 66.99750°E / 24.85083; 66.99750 |
| موجودہ کرایہ دار | Museum |
| تکمیل | 1865 |
| مرمت | 2008 |
| مالک | Government of Pakistan (before 2011) Government of Sindh (since 2011) |
| تکنیکی تفصیلات | |
| منزلوں کی تعداد | Ground + 2 |
| ڈیزائن اور تعمیر | |
| معمار | H Sohak |
یہ ایک عمارت ہے جو کراچی کے علاقے کھارا در میں واقع ہے۔ اس کی شہرت کی وجہہ یہ ہے کہ اسلام کے عظیم سپوت اور بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح، 25 دسمبر، 1876ء اس عمارت میں پیدا ہوئے۔ بانیٔ پاکستان کی جائے پیدائش ہونے کی وجہ سے اب اس عمارت کو ایک عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس گھر کو حکومتِ پاکستان نے قومی اثاثہ قرار دے دیا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]| قلعے | |
|---|---|
| سیاحتی مقامات | |
| آثاریاتی مقامات | |
| عجائب گھر | |
| یادگاریں | |
| سرکاری عمارات | |
| مذہبی مقامات | |
| دیگر مقامات | |
کراچی کے امتیازی مقامات | |||||||||||||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| کراچی کی عمارات و ساخات |
| ||||||||||||||||||||||||||
| پارک | |||||||||||||||||||||||||||
| چوک اورعوامی مقامات | |||||||||||||||||||||||||||
| سڑکیں | |||||||||||||||||||||||||||
| آثاریاتی اور تاریخی |
|
|---|---|
| محفوظات | |
| فنون لطیفہ گیلری | |
| سوانحی | |
| ثقافتی ورثہ | |
| عسکری | |
| قدرتی تاریخ | |
| سائنس | |
| نقل و حمل | |
زمرہ جات:
- سندھ میں ثقافتی ورثہ مقامات
- برطانوی ہند میں 1886ء کی تاسیسات
- پاکستان کی قومی علامات
- پاکستان میں سوانحی عجائب گھر
- پاکستان میں عمارات و ساخات
- پاکستان میں مکانات
- سندھ کی عمارات و ساخات
- ضلع کراچی
- کراچی
- کراچی کی عمارات و ساخات
- کراچی میں ثقافتی مقامات
- کراچی میں عجائب گھر
- محمد علی جناح
- محمد علی جناح کی یادگاریں
- 1886ء میں مکمل ہونے والے مکانات


