وسطی آئرش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وسطی آئرش
Middle Irish
Gaoidhealg
تلفظ [ˈɡəiðeɫɡ]
مقامی  جزیرہ آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، آئل آف مین
دور Circa 900-1200
ابتدائی شکل
لاطینی رسم الخط (گیلک حروف تہجی)
زبان رموز
آیزو 639-2 mga
آیزو 639-3 mga
گلوٹولاگ کوئی نہیں

وسطی آئرش (انگریزی: Middle Irish) (کبھی کبھار وسطی گیلک (Middle Gaelic) بھی کہا جاتا ہے[1]، آئرش: An Mheán-Ghaeilge[2]) ایک گویڈیلک زبان ہے جو جزیرہ آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور آئل آف مین میں تقریباً 900-1200 عیسوی میں بولی جاتی تھی۔ یہ قدیم انگریزی اور انتدائی وسطی انگریزی کی ہم عصر زبان ہے۔ جدید گیلک زبانیں آئرش، اسکاٹش گیلک اور مینکس وسطی آئرش سے ہی نکلی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Josh Mittleman۔ "Concerning the name Deirdre"۔ Medieval Scotland۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2013۔ Early Gaelic (a.k.a. Old Irish) is the form of Gaelic used in Ireland and parts of Scotland from roughly 600–900 AD. Middle Gaelic (a.k.a. Middle Irish) was used from roughly 900–1200 AD, while Common Classical Gaelic (a.k.a. Early Modern Irish, Common Literary Gaelic, etc.) was used from roughly 1200–1700 AD
  2. https://www.uni-due.de/DI/DI_Middle_Irish.htm