مندرجات کا رخ کریں

وسطی آسٹریلیا

متناسقات: 23°42′0″S 133°52′12″E / 23.70000°S 133.87000°E / -23.70000; 133.87000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وسطی آسٹریلیا Australia
شمالی علاقہ
Aerial view of Central Australian landscape
متناسقات23°42′0″S 133°52′12″E / 23.70000°S 133.87000°E / -23.70000; 133.87000
آبادی41,000 (2016)[1]
ایل جی اے(ایس)
وسطی آسٹریلیا

وسطی آسٹریلیا (Central Australia) جسے ایلس سپرنگز علاقہ (Alice Springs Region) بھی کہا جاتا ہے شمالی علاقہ کے پانچ علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ شمالی علاقہ کے جنوبی حصے میں واقع ہے جو کوئنزلینڈ سے مغربی آسٹریلیا تک پھیلا ہوا ہے۔

تاریخ

[ترمیم]
وسطی آسٹریلیا اور شمالی آسٹریلیا

جورج پیرس (George Pearce) جو 1920ء میں وفاقی پارلیمنٹ میں ہوم اور علاقائی وزیر تھے، کے خیال میں شمالی آسٹریلیا مناسب طریقے سے حکمرانی کرنے کی لیے کافی بڑا تھا اس لیے ایک قلیل مدت کے لیے علاحدہ علاقے وسطی آسٹریلیا اور شمالی آسٹریلیا کا وجود رہا۔

  1. "{{subst:PAGENAME}} regional economic profiles"۔ بخش of Trade, Business and Innovation۔ Northern Territory Government۔ 18 اپریل 2016۔ 2019-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-11