مندرجات کا رخ کریں

وسطی مصوتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وسطی مصوتہ (mid vowel) مصوتوں کی ایک قسم ہے۔ زبان کا کوئی حصہ (اگلا، درمیانی، پچھلا وغیرہ) اگر درمیانی اونچائی تک اوپر اٹھتا ہے تو اس صورت میں پیدا ہونے والے مصوتے کو وسطی (Mid) مصوتہ کہا جائے گا۔ وسطی مصوتات عموماً درمیانے (central) ہوتے ہیں دنیا کی بہت کم زبانوں میں وسطی مصوتات اگلے/پیش (front) یا پچھلے/پسیں (back) مصوتے ہوں۔

وسطی مصوتات یہ ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

[[]]