وسطی منطقۂ وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
وسطی منطقۂ وقت
Central Time Zone
Central Time Zone CST.png
  وسطی منطقۂ وقتمیں خطے
متناسق عالمی وقت
وسطی منطقۂ وقت UTC−6:00
وسطی روشنیروز منطقۂ وقت UTC−5:00
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
وسطی منطقۂ وقت 7:16 am on نومبر 20, 2017
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت اختتام نومبر 5, 2017
روشنیروز بچتی وقت کا آغاز مارچ 11, 2018

وسطی منطقۂ وقت یا مرکزی منطقۂ وقت (Central Time Zone) کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا، میکسیکو اور وسطی امریکہ کے علاوہ کچھ کیریبین جزائر اور مشرقی بحر الکاہل میں ایک منطقۂ وقت ہے۔ یہ متناسق عالمی وقت (گرینچ معیاری وقت) سے چھ گھنٹے پیچھے، جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں یہ پانچ گھنٹے پیچھے ہے۔

علاقہ جات[ترمیم]

کینیڈا[ترمیم]

ریاستہائے متحدہ[ترمیم]

میکسیکو[ترمیم]

وسطی امریکہ اور کیریبین جزائر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]