مندرجات کا رخ کریں

وسیم اختر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وسیم اختر
 

29واں ناظم کراچی
مدت منصب
30 اگست، 2016 – تاحال
سید مصطفٰی کمال
 
کراچی، سندھ سے پاکستانی رہنما
مدت منصب
مئی 2008 – مئی 2013
معلومات شخصیت
پیدائش 25 نومبر 1955ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی، سندھ، پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وسیم اختر (پیدائش: 25 نومبر، 1955ء) کراچی، پاکستان کے ایک سیاست دان ہے جن کا تعلق (ایم کیو ایم) سے ہے۔

تعلیم اور سیاست

انھوں نے ابتدائی تعلیم کے بعد ٹیلی کمیونیکیشن انجینئری میں ڈگری پروگرام کو مکمل کیا۔ ایم کیو ایم کے ابتدائی ایام میں انھوں نے 1988ء میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔[1]

ناظ کراچی

وسیم اختر، 24 اگست، 2016ء کو کراچی کے ناظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔[2]

ذاتی زندگی

وہ اختر محمد خان کے بیٹے ہیں اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ہے۔ شادی شدہ اور چھ بچوں کے باپ ہیں۔

تنازع

وسیم اختر کو ڈاکٹر عاصم کی معاونت کے الزام میں 19 جولائی، 2016ء کو گرفتار ہوئے۔ ان پر الزام ہے کہ دہشت گردوں کے علاج کے دوران میں انھوں نے دوا فراہم کی اور 12 مئی کے کراچی کے سانحے میں ہم کردار ادا کیا۔

مز ید دیکھیے

کراچی کے میئر

حوالہ جات

  1. "Members – Sindh"۔ Urdu Wire۔ 26 دسمبر 2018 میں list=Sindh اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2015 
  2. MQM's imprisoned Waseem Akhtar elected Karachi mayor – Pakistan – DAWN.COM