وسیم تارڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وسیم تارڑ
Waseem Tarar Photo.jpg
فروری 2015 کی تصویر

معلومات شخصیت
پیدائش 2 ستمبر 1995 (24 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نت کلاں  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
نسل پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ صحافی، کالم نگار

وسیم تارڑ (انگریزی: Waseem Tarar) ایک نامور پاکستانیصحافی اور کالم نگار ہیں۔ وہ گذشتہ ایک عرصے سے پرنٹ میڈیا سے وابستہ ہیں۔ ان کا کالم روزنامہ پاکستان میں باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔[1] ان کی تحریریں ملکی سیاسی موضوعات کے گرد گھومتی ہیں۔

صحافتی سفر

وسیم تارڑ نت کلاں میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق وسطی پنجاب کے تارڑ گھرانے سے ہے۔ انھوں نے اپنے سفر کا آغازفری لانسر کی حیثیت سے کیا اور اسلامیہ کالج گوجرانوالہ سے سیاسیات پڑھی۔ وہ کئیاردو اخبارات پر کالم لکھتے رہے[2] اور بالآخر 2014میں روزنامہ پاکستان کے ادارتی صفحے سے بطور کالم نگار وابستہ ہو گئے[3]۔ ان کا ہفتہ وار کالم روزنامہ پاکستان میں باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔

قتل کی دھمکیاں

دہشت گردی مخالف نقطہ نظر رکھنے کے باعث انہیں متعدد بارتحریک طالبان پاکستان اور لشکر جھنگوی جیسی پاکستانی دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں[4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1],پاکستان ویب پر کالم نگاروسیم تارڑ کا صفحہ
  2. [2],روزنامہ ابتک لاہور
  3. [3] ڈیلی پاکستان ویب سائٹ پر وسیم تارڑ کا ایک کالم
  4. [4],روزنامہ ڈان پر دھمکیوں کی خبر
  5. [5], 30 اپریل 2014 کو روزنامہ دی نیوز پر دھمکیوں کے بارے میں خبر