وسیم جعفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وسیم جعفر
جعفر 2012ء دوحہ میں
ذاتی معلومات
پیدائش (1978-02-16) 16 فروری 1978 (age 46)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قد1.82 میٹر (6 فٹ 0 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن، آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز، ہیڈ کوچ ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم
تعلقاتارمان جعفر (بھتیجا)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 225)24 فروری 2000  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ11 اپریل 2008  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 166)22 نومبر 2006  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ29 نومبر 2006  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1996/97–2015ممبئی
2008–2009رائل چیلنجرز بنگلور (اسکواڈ نمبر. 10)
2015-ودربھ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 31 222 100
رنز بنائے 1,944 18002 4288
بیٹنگ اوسط 34.10 50.88 45.62
سنچریاں/ففٹیاں 5/11 53/81 10/29
ٹاپ اسکور 212 314* 178*
گیندیں کرائیں 66 138
وکٹیں 2 2
بولنگ اوسط 9.00 37.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/18 2/18
کیچ/سٹمپ 27/– 253/– 44/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 21 مارچ 2009

وسیم جعفر (پیدائش: 16 فروری 1978ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے کھیلنے والا ایک اوپننگ بلا باز ہے اور کبھی کبھار بائیں ہاتھ سے آف بریک باؤلر بھی ہے۔ اس کے رانجی ٹرافی میں سب سے زیادہ رن سکور ہیں۔ اس نے امول مزمدار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ایک شانداراسکول کیرئیر رکھتے ہوئے وہ پندرہ سال کی عمر میں 400 رنز بنا کر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ رکھتا ہے۔ اس نے کرکٹ کی اول صف میں اپنا نام بنایا اور اپنے تیسرے میچ میں ٹرپل سینچری مکمل کی۔ اننگز میں 314 رنز بغیر آؤٹ ہوئے ممبئی میں پہلی سیریز بنائی۔ یہ پہلا موقع تھا کہ ایک بلے باز نے ملک سے باہر ممبئی کے لیے ٹرپل سینچری بنائی تھی اور 459 رنز پر اپنے اوپنگ ساتھی سولکھشن کولکرنی کے ساتھ جوڑی بنائی اور یہ پہلی 400 سے گزرنے والی جوڑی بن گئی۔ [2][3]

انٹرنیشنل کیریئر[ترمیم]

محمد اظہر الدین کے انداز کے ساتھ ایک اوپنگ بلے باز کے طور پر جعفر کی توقع سے زیادہ تھا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے خلاف ہوم سیریز میں شامل ہوا۔ تاہم تجربہ کار باؤلرز شان پلوک اور ایلن ڈونلڈ سے نمٹنا اس کے لیے بہت مشکل کام ثابت ہوا۔ اس نے چار اننگز میں صرف 40 رنز بنائے۔ پھر اس نے کچھ وقت کے لیے دوسرے بین الاقوامی میچز میں شرکت نہیں کی اور اتفاقاً واپسی 2002ء مئی میں ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہوئی۔ جعفر نے ایک قابل عزت سیریز بنائی جو برج ٹاؤن میں 51 اور اینٹی گوا میں 81 تھیں۔ اس نے انگلینڈ کے دورے میں شامل ہونے کے لیے بہت زیادہ کام کیا اور اس بار انگلینڈ میں بھی شاندار پرفارمنس دی لیکن لارڈ میں اس نے آدھی سینچری کے باوجود دوسری اننگز میں کافی جدوجہد کی اور دو ٹیسٹوں کے بعد چھوڑ دیا۔جعفر کو 06-2005ء کے پاکستان کے دورہ کے لیے ٹیم میں بلایا گیا لیکن وہ ٹیسٹ میں کھیلنے کے لیے نہیں گیا۔ یہ بھارت کی اگلی سیریز تھی جس میں جعفر نے اپنی ٹیسٹ سینچری کا آغاز کیا تھا جو مکمل 100 تھی ناگپور میں انگلینڈ کے خلاف بنائی جہاں اسے بلایا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.espncricinfo.com/ranji-trophy-elite-2011/content/story/546568.html
  2. "Most Runs in an Innings for Mumbai"۔ CricketArchive۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018 
  3. "Highest Partnership for Each Wicket for Mumbai"۔ CricketArchive۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018 

7. http://www.harlowstar.co.uk/harlowstar-sport/displayarticle.asp?id=437636

بیرونی روابط[ترمیم]