وسیم عباس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وسیم عباس
معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1960 (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ صبا حمید  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عنایت حسین بھٹی  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار، اداکار، ٹیلی ویژن اداکار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وسیم عباس (انگریزی: Waseem Abbas) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن، فلم اداکار اور ڈائریکٹر ہیں۔ [1]

فنی سفر[ترمیم]

وسیم عباس مشہور گلوکار اور اداکار عنایت حسین بھٹی کے بیٹے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ٹیلی ویژن اداکار لاہور میں کیا۔[2]

فلموگرافی[ترمیم]

وسیم کی کچھ فلمیں:

  • حیدرطدلیر , 1978ء - وسیم عباس اس فلم کے پروڈیوسر تھے[3]
  • بدلتے موسم، 1980ء
  • بدلتے رشتے، 1983ء
  • عشق روگ، 1989ء
  • جٹ مجھے دا،1988[4]
  • سرمایہ، 1990ء
  • منزل، 1981ء
  • ٹینا، 1983[5]
  • ذرا سی بات، 1982ء
  • آئینہ اور زندگی، 1982ء[6]
  • پنجاب نہیں جاؤں گی، 2017ء

ڈراما سیریلز[ترمیم]

  • آشیانہ
  • بفر فائلز
  • دن
  • ڈبل سواری
  • فیملی فرنٹ (1997ء)[7]
  • فشار
  • ہزاروں راستت
  • ہوم سویٹ ہوم
  • کپڑا
  • لاہوری گیٹ
  • لنڈا بازار[7]
  • ناٹک منڈی
  • رات
  • ریشمی
  • ریزا ریزا
  • سمندر[7]
  • میر سائیں 3
  • کالا جادو 2
  • سمندر جھیل کیسے ہو
  • زندگی گلزار ہے
  • میرا نام یوسف ہے
  • یہ شادی نہیں ہوسکتی
  • پرچیاں
  • من کے موتی
  • لاڈوں مہں پالی
  • تمہاری نتاشہ
  • من
  • بیقاسور
  • دیوانہ
  • آپ کے لیے
  • مہر اور مہربان
  • نظر بد
  • ریزا ریزا
  • ہوم سویٹ ہوم
  • دل نواز
  • لال عشق

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Waseem's info"۔ stage.pk website۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2016۔
  2. "Waseem's info"۔ stage.pk website۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2016۔
  3. http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=1840, Waseem Abbas as a film producer for 'Haider Daler' (1978), Retrieved 7 Dec 2016
  4. http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=2621, Waseem Abbas in film 'Jatt Majhe Da' (1988), Retrieved 7 Dec 2016
  5. http://www.citwf.com/person65447.htm, Actor Waseem Abbas in film Tina (1983) on Complete Index To World Film (CITWF) website, Retrieved 7 Dec 2016
  6. http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=2114, Waseem Abbas as an actor in film 'Aina Aur Zindagi' (1982), Retrieved 7 Dec 2016
  7. ^ ا ب پ http://urduwire.com/people/Waseem-Abbas_314.aspx, Profile of Waseem Abbas, Retrieved 7 Dec 2016