وسیم علی (پاکستانی کرکٹر)
ظاہری ہیئت
| وسیم علی | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| پیدائش | 8 جون 1969ء (57 سال) لاہور |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
| کھیل | کرکٹ |
| درستی - ترمیم | |
وسیم علی (پیدائش: 8 جون 1969ء) ایک پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 1985ء اور 1994ء کے درمیان پاکستان میں 63 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔[1] وہ 1988ء کے یوتھ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا بھی حصہ تھے۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wasim Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-30
- ↑ Records / McDonald's Bicentennial Youth World Cup, 1987/88 - Pakistan Under-19s / Batting and bowling averages – ESPNcricinfo. Retrieved 9 November 2015.