وشواروپم 2
ظاہری ہیئت
| وشواروپم 2 | |
|---|---|
| (تمل میں: விஸ்வரூபம் 2) | |
| عمومی معلومات | |
| صنف | جاسوسی فلم |
| تاریخ نمائش | 2015 |
| ملک | |
| زبان | ہندی ، تمل |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| منظر نامہ | |
| اداکار | |
| فلمی صنعت | |
| فلم مدیر | مہیش نارائنن |
| تقسیم کنندہ | ایروس انٹرنیشنل |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم | |
وشواروپم 2(ہندی عنوان وشواروپ 2) ایک سپاہی ایکشن فلم ہے، جو بیک وقت تمل اور ہندی میں شائع ہوئی۔اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف کمل ہاسن ہیں۔ اس فلم کے ستارے کمل ہاسن، اینڈریا جرمیاہ، راہول بوس، شیکھر کپور اور پوجا کمار ہیں۔ یہ فلم 2013ء کی تمل فلم وشواروپم کا سیکوئل ہے۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.imdb.com/title/tt2677064/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2016
- ↑ "Vishwaroopam-2 to have mother-son angle"۔ Times of India۔ 12 مارچ 2013۔ 2013-09-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-17
- ↑ "Prepared to take on protests for Vishwaroopam 2 as a politician: Kamal Haasan - Times of India"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-05
بیرونی روابط
[ترمیم]- وشواروپم 2 آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
زمرہ جات:
- 2010ء کی دہائی کی ایکشن فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تمل زبان کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- 2018ء کی فلمیں
- افغانستان میں سیٹ فلمیں
- بھارتی ایکشن تھرلر فلمیں
- بھارتی ایکشن فلمیں
- بھارتی جاسوسی فلمیں
- تمل زبان کی فلمیں
- چنائی میں ہونے والے واقعات پرفلمیں
- دہشت گردی سے متعلق بھارتی فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- کمل ہاسن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- متعدد اللسانی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- کینٹ میں فلم سیٹ
- ہندوستانی کثیر لسانی فلمیں
- فلموں میں بھارتی فوج
- اسلامی دہشت گردی کے بارے میں بھارتی فلمیں
- 2018ء کی ہندی زبان کی فلمیں
