وشوہ بھارتی یونیورسٹی
ظاہری ہیئت
| فائل:Visva-Bharati University Logo.svg | |
| شعار | yatra viśvaṃ bhavatyekanīḍam |
|---|---|
اردو میں شعار | جہاں تمام جہاں ایک ہی نشیمن میں سمٹ آتا ہے |
| قسم | مرکزی جامعہ قومی اہمیت کا حامل ادارہ |
| قیام | ت 1921 |
| بانی | ربیندرہ ناتھ ٹھاکُر |
تعلیمی الحاق | |
| میزانیہ | ₹367.71 کروڑ (امریکی $51.6 ملین) (2023–24)[2] |
| چانسلر | وزیر اعظم بھارت |
| وائس چانسلر | پروبیر کُمار گھوش[3] |
| ریکٹر | مغربی بنگال کے گورنر |
| محتسب | صدر بھارت |
تدریسی عملہ | 469 (2025)[2] |
| طلبہ | 4,814 (2025)[2] |
| انڈر گریجویٹ | 1,632 (2025)[2] |
| پوسٹ گریجویٹ | 2,300 (2025)[2] |
ڈاکٹریٹ کے طلبہ | 882 (2025)[2] |
| مقام | شانتی نیکیتن، مغربی بنگال، بھارت 23°40′50.92″N 87°40′48.44″E / 23.6808111°N 87.6801222°E |
| کیمپس | تعلیمی قصبہ 4.57 کلومربع میٹر (1.76 مربع میل) |
| اخبار | The Visva-Bharati News |
| رنگ | ٹیراکوٹا |
| ماسکوٹ | ہرن (نرمی و یگانگت) |
| ویب سائٹ | https://visvabharati.ac.in،%20http://www.visva-bharati.ac.in |
| رسمی نام | شانتی نِکیتن |
| معیار | ثقافتی: (iv)(vi) |
| نامزد | 2023 (45th عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی) |
| حوالہ نمبر | 1375 |
| فائل:Visva-Bharati Badge.svg | |
وِشوہ بھارَتی (IAST: Viśva-Bhāratī) (بنگالی تلفظ: [biʃːobhharoti] ؛ بِش شو بھاروتی) ایک عوامی مرکزی یونیورسٹی اور شانتی نکیتن مغربی بنگال بھارت میں واقع قومی اہمیت کا ایک ادارہ ہے۔ اس کا سنگ بنیاد 8 پَؤُش 1325 (24 دسمبر 1918) کو ربیندرہ ناتھ ٹھاکُر نے رکھا تھا، جنھوں نے اسے وِشوہ بھارَتی کہا تھا، جس کا مطلب ہے ہندوستان کے ساتھ دنیا کا اتحاد۔ آزادی تک یہ ایک کالج تھا۔ آزادی کے فوراً بعد، 1951 میں بھارتی پارلیمان کے ایک ایکٹ کے ذریعے اس ادارے کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا۔
زمرہ جات:
- بھارت میں 1901ء کی تاسیسات
- برطانوی ہند میں 1921ء کی تاسیسات
- بنگالی نشاۃ ثانیہ سے مربوط تعلیمی ادارے
- بھارت میں آرٹ اسکول
- بھارت میں مرکزی جامعات
- 1921ء میں قائم ہونے والے کالج اور جامعات
- مغربی بنگال میں جامعات
- جامعات انجمن دولت مشترکہ
- برطانوی ہند میں 1920ء کی دہائی کی تاسیسات
- بھارت میں 1921ء کی تاسیسات
- بھارت کی جامعات و کالج
- رابندر ناتھ ٹیگور
- 1921ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- بھارت میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- بھارت کی جامعات
- مغربی بنگال میں تعلیم
- 1901ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- ضلع بیربھوم
- 1900ء کی دہائی میں طرز تعمیر
- مغربی بنگال میں قائم تنظیمیں