وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان (Minister of Information and Broadcasting Pakistan) وہ فرد ہے جو وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ موجودہ وقت میں پرویز رشید وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان ہیں جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Current minister of department"۔ Info Pak۔ 28 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 11, 2011