وفاق المدارس پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
وفاق المدارس
Wafaq-ul-Madaris.jpg
تاریخ تاسیس: 18 اکتوبر1959
مرکزی دفتر: ملتان
صدر: [[مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق سکندرصاحب
مسلک و مشرب: دارالعلوم دیوبند
منسلک مدارس: 18000حوالہ درکار؟
سیکٹری جرنل: مولانا حنیف جالندھری صاحب

وفاق المدارس العربیہ پاکستان، پاکستان کے اکثر دیوبندی مکتبہ فکر کے دینی مدارس کی نمائندہ تنظیم یا وفاق ہے۔اس کی بنیادی ذمہ داریوں میں دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی ، نصاب سازی، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات ہیں۔تنظیم کے صد ر مولانا ڈاکٹرعبدالرزاقاسکندر اور سیکٹری جرنل قاری محمد حنیف جا لندھری ہیں۔

ذمہ داریاں[ترمیم]

اس ادارے کی ذمہ داریوں میں مدارس کی رجسڑیشن، نصاب سازی اور تعلیمی نگرانی کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے لئے امتحانات کا انعقاد اور اسناد جاری کرنے کی زمہ داری ہے

ویب سائٹ[ترمیم]

http://www.wifaqulmadaris.org/

حوالہ جات[ترمیم]