وفیات نعت گویان پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وفیات نعت گویان پاکستان محمد منیر احمد سلیچ کی تصنیف ہے جس میں 27 رمضان المبارک 1366ھ مطابق (15 اگست 1947ء) سے 26 رمضان المبارک 1436ھ مطابق (14 جولائی 2015ء) تک وفات پانے پاکستان کے 480 نعت گو شعرا کے مختصر تذکرے پر مبنی ہے۔ یہ کتاب مولف نے ممتاز نعت گو شاعر و نعت خواں صبیح الدین رحمانی کی فرمائش پر مرتب کی۔ اس کتاب کے کی ضخامت 140 صفحات ہیں۔[1]

اشاعت[ترمیم]

اِس کتاب کو نعت ریسرچ سینٹر کراچی نے اگست 2015ء میں شائع کیا ہے۔

  1. ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ کی وفیات نگاری، ص 30