وقاص مقصود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وقاص مقصود
ذاتی معلومات
پیدائش4 نومبر 1987ء (عمر 33 سال)
فیصل آباد, پاکستان
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 80)4 نومبر 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ماخذ: Cricinfo، 4 نومبر 2018

وقاص مقصود (پیدائش 4 نومبر 1987) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو واپڈا ٹیم کا کھلاڑی ہے۔