وقت بتانے والے آلات کی تاریخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:59، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 ایک شیشے کا بنا گلاس جس میں ریت بھری ہوئی ہے۔ یہ ایک گھنٹہ  تک وقت کی پیمائش کرتا ہے۔ یہ وقت بتانے والے آلات کے ابتدائی دور کو ظاہر کرتا ہے۔ 

ہزاروں سالوں  سے وقت کا پتہ چلانے  کے لیے آلات استعمال ہو رہے ہیں۔ موجودہ وقت ماپنے کا ساٹھواں ( Sexagesimal System) نظام  2000 قبل مسیح  کا  ہے۔ قدیم مصریوں نے دن کو بارہ گھنٹوں  میں تقسیم  کیا  اور  پتھر کے منوں کو سورج کی گردش جاننے کے لیے استعمال کیا۔ انہوں نے پانی کی گھڑیاں بھی بنائی تھی۔ 

ابتدائی تہذیبوں کے  وقت بتانے والے آلات 

سٹون ہینج میں طلوع آفتاب