ولادیمیر لوگوفسکوئی
ولادیمیر لوگوفسکوئی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 جون 1901ء ماسکو [1] |
وفات | 5 جون 1957ء (56 سال)[2][3][4][5][6] یالٹا [1] |
شہریت | سلطنت روس سوویت اتحاد روس [7] |
رکن | سوویت انجمن مصنفین |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [8] |
دستخط | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ولادیمیرالیکساندرووچ لوگوفسکوئی (روسی: Влади́мир Алекса́ндрович Луговско́й), نقل حرفی Vladimir Alexandrovich Lugovskoy (پیدائش: 1 جولائی 1901ء - وفات: 5 جون 1957ء) روس کا انقلابی شاعر اور شاعروں کے مکتبِ فکر"ساختیت" (Constructivism) کا علم بردار تھا۔
حالات زندگی
[ترمیم]ولادیمیرلوگوفسکوئی 1 جولائی 1901ء کو ماسکو، سویت یونین میں پیدا ہوئے۔[9] لوگوفسکوئی کا شمار خانہ جنگی کے زمانے کے روسی سوویت شاعروں کے تابندہ نمائندوں میں کیا جاتا ہے۔ چوتھی دہائی میں لوگوفسکوئی نے بہت سفر کیا اور کتاب لکھی جو انھوں نے سوویت وسطی ایشیا کی ازسر نو تشکیل کرنے والے ریگستان اور بہاروں کے بالشویکوں سے معنون کی۔ ان اہم ترین تخلیق وسطی صدی ہے۔ ان نظموں میں لوگوفسکوئی نے فلسفیانی دانش، مدنی سوزوگداز اور انقلابی رومانیوت کا حسین امتزاج پیش کیا ہے۔[10]
تخلیقات
[ترمیم]- وسطی صدی
- زندگی
وفات
[ترمیم]ولادیمیرلوگوفسکوئی 5 جون 1957ء کو 56سال کی عمر میں یالٹا، کریمیا، سویت یونین میں وفات کر گئے۔۔[9]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Луговской Владимир Александрович
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Луговской Владимир Александрович
- ↑ ناشر: کتب خانہ کانگریس — ربط: کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14651149n — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2018 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ بنام: Vladimir Lugovskoy — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Lugovskoy,_Vladimir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Русская литература XX века. Прозаики, поэты, драматурги — ISBN 5-94848-262-6 — بنام: Vladimir Lugovskoy — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Lugovskoy,_Vladimir
- ↑ تاریخ اشاعت: 19 مئی 2016 — https://libris.kb.se/katalogisering/0xbfn5mj50bs37p — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14651149n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب "ولادیمیرلوگوفسکوئی، بی بی سی، برطانیہ"۔ 08 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2015
- ↑ ظ انصاری، تقی حیدر، موج ہوائے عصر، رادوگا اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985،ص 134