ولانہ ڈیم
Jump to navigation
Jump to search
ولانہ ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل کلرکہار کے ایک گاؤں بھٹی گجرکی حدود میں ہے یہ ڈیم تلہ گنگ سے 7 کلو میٹر بھرپور کے قریب واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے[1]