ولایتی نستعلیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ولایتی نستعلیق کو پاکستان کے نیم صوبہ گلگت بلتستان کے علاقہ روندو بلامیک سے تعلق رکھنے والے غلام رسول ولایتی نے بنایا۔ شینا زبان اور بلتی زبان دونوں کو اسی خط میں لکھا جاسکتا ہے اور یہ شینا زبان اور بلتی زبان کی تاریخ کا عظیم کارنامہ ہے اور پہلا نستعلیق خط ہے، وگرنہ اس سے پہلے شینا اور بلتی کے مخصوص حروف کی وجہ سے نستعلیق میں نہیں لکھا جاسکتا تھا بلکہ خط نسخ میں لکھا جاسکتا تھا۔