ولایت انقرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولایت انقرہ
ولايت آنقره
Vilâyet-i Ânḳara
1867–1922
CUINET(1890) 1.282 Ankara Vilayet.jpg
ولایت انقرہ، 1890
دار الحکومتانگورہ (انقرہ)[1]
تاریخ 
• 
1867
• 
1922
ماقبل
مابعد
ایالت انقرہ
ترکی
آج یہ اس کا حصہ ہے:ترکی

ولایت انقرہ پا ولایت انگورہ (انگریزی: Angora vilayet / Vilayet of Angora) [3] (عثمانی ترکی زبان: ولايت آنقرہ) سلطنت عثمانیہ کی درجہ اول انتظامی تقسیم ولایت تھی، جس کا مرکز شمال وسطی اناطولیہ کا شہر انگورہ (انقرہ) تھا، جس میں زیادہ تر قدیم گلتیہ شامل تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.  چشولم، ہیو، ویکی نویس (1911ء). "Angora". دائرۃ المعارف بریطانیکا (ایڈیشن 11ویں). کیمبرج یونیورسٹی پریس. 
  2. "1914 Census Statistics" (PDF). Turkish General Staff. صفحات 605–606. 07 اکتوبر 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2011. 
  3. Geographical Dictionary of the World، ص 1796، گوگل کتب پر