ولایت سیدی بوزید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیدی بوزید، تیونس

ولایت سیدی بوزید تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے وسط میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 6،994 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 396،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام سیدی بوزید ہے۔