Pages for logged out editors مزید تفصیلات
ولایت صفاقس تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 7،545 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 860،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام صفاقس ہے۔