ولفریڈ برڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولفریڈ برڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامولفریڈ سٹینلے برڈ
پیدائش28 ستمبر 1883(1883-09-28)
ییوزلی، مڈل سیکس, انگلینڈ
وفات9 مئی 1915(1915-50-90) (عمر  31 سال)
اوبرز رج، رچیبرگ, فرانس
ماخذ: Cricinfo، 16 مارچ 2017ء

ولفریڈ سٹینلے برڈ (پیدائش:28 ستمبر 1883ء)|(انتقال:9 مئی 1915ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1904ء سے 1913ء [1] درمیان مڈل سیکس اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے 55 اول درجہ میچ کھیلے۔

انتقال[ترمیم]

وہ 9 مئی 1915ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ [2] [3] اس کی عمر 31سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Wilfred Bird"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017 
  2. "Bird, Wilfred Stanley"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017 
  3. "Cricketers who died in World War 1 — Part 1 of 5"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018