ولوومور پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ولوومور پارک
میدان کی معلومات
مقامبینونی، گاوٹینگ، جنوبی افریقا
تاسیس1924ء
گنجائش20,000
متصرفجنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
چلٹ اینڈ
اکرہولینی اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ9 فروری 1997ء:
 بھارت بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ27 ستمبر، 2016:
 آسٹریلیا بمقابلہ  آئرلینڈ
بمطابق 27 ستمبر 2016ء
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

ولوومور پارک بینونی، گاوٹینگ، جنوبی افریقا میں موجود ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ اسٹیڈیم کئی مقصدوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم آج کل زیادہ تر کرکٹ کے میچوں کی میزبانی کررہا ہے۔ اس اسٹیڈیم نے کرکٹ عالمی کپ 2003ء کے دو میچوں کی میزبانی بھی کی۔ اس اسٹیڈیم میں 20،000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور یہ اسٹیڈیم 1924ء میں تعمیر ہوا۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 26°11′42.82″S 28°19′04.70″E / 26.1952278°S 28.3179722°E / -26.1952278; 28.3179722

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔