ولیج ڈیفنس گارڈز
Appearance
ولیج ڈیفنس گارڈز گاؤں کی دفاعی کمیٹیاں Village Defence Guards | |
---|---|
عام نام | Village Defence Committees (VDC) |
مخفف | وی ڈی جیز |
ایجنسی کی معلومات | |
تشکیل | 1996 |
عدالتی ڈھانچا | |
کارروائیوں کا دائرہ اختیار | وادی چناب، جموں و کشمیر، بھارت |
![]() | |
گاؤں کی دفاعی کمیٹیوں کے فعال علاقے کا نقشہ | |
حجم | 11,885 کلومربع میٹر (4,589 مربع میل) |
آبادی | 924,345 |
قانونی دائرہ اختیار | وادی چناب |
مجلس منتظمہ | جموں و کشمیر پولیس |
عمومی نوعیت | • Local civilian agency |
ذمہ دار Elected officer | |
ایجنسی ایگزیکٹو |
|
اصل ایجنسی | حکومت جموں و کشمیر |
اضلاعs | فہرست ..
|
نمایاں آپریشن |
|
ولیج ڈیفنس گارڈز (وی ڈی جیز) جسے پہلے ویلج ڈیفنس کمیٹیز کے نام سے جانا جاتا تھا ایک ملیشیا ہے جو 1990 کی دہائی کے وسط میں جموں اور کشمیر کے وادی چناب علاقے میں عسکریت پسندی کے خلاف دور دراز پہاڑی دیہات میں مقامی لوگوں خاص طور پر ہندوؤں کے اپنے دفاع کے لیے بنائی گئی تھی۔ اس میں دیہاتیوں کے ساتھ ساتھ پولیس افسران بھی شامل ہیں۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "SP Vaid Removed As Jammu And Kashmir Police Chief"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-06
- ↑ "Jammu and Kashmir police chief SP Vaid removed, Director General of Prisons Dilbagh Singh to take over". The Financial Express (بزبان امریکی انگریزی). 6 Sep 2018. Retrieved 2018-09-06.
- ↑ "Doda Police Briefs Heads of VDGS About Their Charter of Duties"۔ چناب ٹائمز۔ 7 جنوری 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-07
- ↑ Arun Sharma (17 Jul 2019). "J&K cops overhaul village defence committees, PDP says Centre design to arm RSS workers". The Indian Express (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-06-16.
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)