ولید اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سینیٹر
ولید اقبال
پنجاب، پاکستان سے سینیٹر
دفتر سنبھالا
14 دسمبر 2018
ذاتی تفصیلات
سیاسی جماعتپاکستان تحریک انصاف
شریک حیاتنوریہ رفیق اقبال
تعلقاتمحمد اقبال (دادا)
یوسف صلاح الدین (کزن)
اولادشمشیر اقبال، سیف اقبال اور عنارہ اقبال
والدینجاوید اقبال (والد)
ناصرہ اقبال (والدہ)
رہائشگلبرگ، لاہور
مادر علمیجامعہ پنسلوانیا (بی اے)
جامعہ پنجاب (ایل ایل بی)
ہارورڈ یونیورسٹی (ایم اے)
جامعہ کیمبرج (ایم اے)
ذریعہ معاشوکیل
لاء پروفیسر
سیاستدان

سینیٹر ولید اقبال پاکستانی سیاست دان، وکیل اور قانون کے پروفیسر اور ایوان بالا پاکستان کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینیٹر بھی ہیں۔ وہ عظیم شاعر اور سیاست دان ڈاکٹر علامہ اقبال کے پوتے[1][2] اور جاوید اقبال اور ناصرہ اقبال کے بیٹے ہیں۔

2013ء کے عام انتخابات میں وہ حلقہ این اے۔129 (لاہور-7) سے قومی اسمبلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف[3] کے امیدوار تھے۔[4][5][6] لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار شیخ روحیل اصغر سے ہار گئے[7]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ThePakTv: Watch Pakistani Dramas & Political Shows in High Quality
  2. "Waleed (Grandson of Allama Iqbal) joins PTI (November 8, 2011)". 
  3. "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos". www.geo.tv. 
  4. "hotpaknews.com - This website is for sale! -  Resources and Information.". www.hotpaknews.com. 
  5. Who is Waleed Iqbal? Profile of PTI’s newest addition 10 November 2011 – Insafians.com
  6. "Waleed Iqbal Jalsa in Lahore NA-124 PP- NA 145 - MUST SEE - BRILLIANT SPEECH". Siasat.pk Forums. 
  7. "Election 2013 – Sheikh Rohail Asghar Won the Seat from NA – 124 Lahore VII".