ولیم بلیک اسٹون
Jump to navigation
Jump to search
ولیم بلیک اسٹون اٹھاروں صدی کے ایک برطانوی قانون دان، جج اور سیاست دان تھے۔ وہ کمنٹریزآن دی لاءآف انگلینڈ لکھنے کے لیے مشہور تھے۔ وہ لندن کے ایک متوسط طبقے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پیمبروک کالج، اوکسفرڈ سے تعلیم حاصل کی۔