ولیم بٹلر(کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ولیم بٹلر (کرکٹر) سے رجوع مکرر)
ولیم بٹلر
ذاتی معلومات
پیدائش8 ولیم پیٹرک بٹلر 1871ء
ڈنیڈن، اوٹاگو، نیوزی لینڈ
وفات19 اگست 1953(1953-80-19) (عمر  81 سال)
ڈنیڈن, اوٹاگو، نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1901/02اوٹاگو
واحد فرسٹ کلاس31 دسمبر 1901 اوٹاگو  بمقابلہ  ہاکس بے
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1930–1932)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 اگست 2021

ولیم پیٹرک بٹلر (پیدائش:8 نومبر 1871ء)|(انتقال:19 اگست 1953ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی اور ٹیسٹ کرکٹ امپائر تھے 1921ء اور 1937ء کے درمیان بٹلر نے نیوزی لینڈ میں اٹھارہ اول درجہ میچوں اور دو ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کی۔ [1] اس نے جنوری 1930ء میں کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کی طرف سے کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کی۔ [2] پیشہ ورانہ طور پر بٹلر ایک بک میکر تھا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 19 اگست 1953ء کو ڈونیڈن، اوٹاگو، نیوزی لینڈ میں 81 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "William Butler"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2013 
  2. "1st Test, England tour of New Zealand at Christchurch, Jan 10-13 1930"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2020