ولیم جونز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولیم جونز
(انگریزی میں: Sir William Jones)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 ستمبر 1746ء[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹ منسٹر[9]،  لندن[9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اپریل 1794ء (48 سال)[2][3][4][5][10][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا[10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات التہاب[1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی
انگلستان[13]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ[1]
ہیعرو اسکول[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر انسانیات[1]،  ماہرِ لسانیات[1]،  منصف[14][1]،  مترجم[1]،  شاعر[1]،  مصنف[1]،  ماہر نباتیات[15]،  سیاست دان[1]،  مستشرق[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی[13]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت[14][1]،  عربی[1]،  عبرانی[16]،  فرانسیسی[1]،  اطالوی[1]،  انگریزی[17][1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم زبان[1]،  نباتیات[1]،  قانون[1]،  سیاست[1]،  ادب[1]،  بشریات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو [1]
 نائٹ بیچلر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولیم جونز (1746–1794) ایک ماہر لسانیات اور برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرف سے بنگال میں جج تھا۔ مقدمات کے سلسلے میں اسے اکثر مقامی لوگوں سے ملنا پڑتا تھا۔ چنانچہ اسنے مقامی لوگوں کے رسوم و رواج کو جانا اورسنسکرت زبان کو سیکھا۔ سنسکرت برصغیر کی بے شمار زبانوں کی ماں کی حیثیت رکھتی ہے جس میں اردو بھی شامل ہے۔ ولیم جونز کو پہلے ہی لاطینی اور یونانی زبانیں آتیں تھیں۔ وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ سنسکرت اور لاطینی اور یونانی زبانوں میں بہت مشابہت ہے۔ اپنے مشاہدے کو اسنے دوسرے لوگوں کے سامنے بھی پیش کیا۔ ولیم جونز کا یہ مشاہدہ لسانیات مین سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور یوں لسانیات میں ایک نئے شعبے کی بنیاد پڑی جس کا نام ہے انڈو یورپین زبانیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح William Jones Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121840007 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s20tdz — بنام: William Jones (philologist) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/68928860 — بنام: William Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: William Jones II — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Jones_II,_William — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. williwm jones biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/jones-william — بنام: William Jones
  8. ^ ا ب Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/29245 — بنام: William Jones — عنوان : Proleksis enciklopedija
  9. william jones biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  10. ^ ا ب William Jones biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  11. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/68928860
  12. William Jones Biogrphy — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  13. ^ ا ب William jones Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  14. ^ ا ب William Jones Biography — عنوان : Before Babel
  15. William Jones Bography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  16. William Jones BIography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  17. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121840007 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ