ولیم جیمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

William James

ولیم جیمز

پیدائش: 1842ء

انتقال: 1910ء

امریکی فلسفی ۔ سر ہنری جیمز۔۔۔ جو خود فلسفی اور ماہر نفسیات تھا، کا بیٹا اور ناول نگار ہنری جیمز کا بھائی نیو یارک میں پیدا ہوا۔ 1870ء میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ایم۔ڈی کی ڈگری حاصل کی اور وہیں تمام عمر تشریح الابدان ، عضویات ، نفسیات اور فلسفے کی تعلیم دیتا رہا۔ اس کے نزدیک خیالات اشیا کی تخلیق نہیں کرتے بلکہ ان کی تخلیق کے لیے راہ ہموار کرتے ہیں۔ علم تومحض آلہ کار ہے اصل اہمیت ارادے اور عمل کو حاصل ہے۔