ولیم سروین
| ولیم سروین | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 31 اگست 1908ء [1][2][3][4][5][6][7] فرنسو، کیلیفورنیا [8][9] |
| وفات | 18 مئی 1981ء (73 سال)[1][2][3][4][5][6][7] فرنسو، کیلیفورنیا [10][11][9] |
| وجہ وفات | پروسٹیٹ کینسر |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مصنف [12][9]، ڈراما نگار [12]، منظر نویس ، ناول نگار ، شاعر ، نغمہ نگار |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13]، آرمینیائی زبان |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات[14] | |
| درستی - ترمیم | |
ولیم سرویَن (William Saroyan؛ 31 اگست 1908ء – 18 مئی 1981ء) آرمینیائی نژاد امریکی ناول نگار، ڈراما نویس اور افسانہ نگار تھے۔ انھیں 1940ء میں پُلیٹزر پرائز فار ڈراما دیا گیا اور 1943ء میں فلم ”ہیومن کامیڈی“ کے لیے بہترین کہانی کا اکیڈمی ایوارڈ ملا۔ جب اسٹوڈیو نے ان کی 240 صفحات پر مشتمل اصل تحریر کو مسترد کیا تو انھوں نے اسے ناول کی شکل دے دی جسے ہیومن کامیڈی کے نام سے شائع کیا گیا۔
سروین نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آرمینیائی تارکین وطن کی زندگی پر وسیع پیمانے پر لکھا۔ ان کی کئی کہانیاں اور ڈرامے ان کے آبائی شہر فریسنو کے ماحول میں لکھے گئے ہیں۔ ان کی مشہور تصانیف میں ٹائم آف یور لائف، مائی نیم از ایرم اور مائی ہارٹس ان دا ہائی لینڈز شامل ہیں۔ 1930ء کی دہائی میں ان کے دو افسانوی مجموعے انہیل ایگزہیل (1936ء) اور ڈیرنگ ینگ مین آن دا فلائننگ ٹریپیز (1941ء) ان کی بڑی کامیابیوں میں شمار ہوتے ہیں اور امریکی مغربی ساحل کی اس دور کی ثقافتی تاریخ کی اہم دستاویزات مانے جاتے ہیں۔
ڈکنسن کالج کی ایک خبر میں انھیں ”بیسویں صدی کے وسط کے نمایاں ترین ادبی شخصیات میں سے ایک“ کہا گیا جبکہ اسٹیفن فرائے نے انھیں ”بیسویں صدی کے سب سے کم سراہنے گئے ادیبوں میں سے ایک“ قرار دیا۔ فرائے کے مطابق ”وہ ہیمنگوے، اسٹائن بیک اور فاکنر کے ساتھ فطری طور پر جگہ پاتے ہیں۔“ کُرٹ وونگٹ نے کہا کہ سروین ”جملہ امریکی Minimalism کے پہلے اور اب تک کے سب سے بڑے نمائندہ ہیں۔“
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Saroyan — بنام: William Saroyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w680528m — بنام: William Saroyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/9184 — بنام: William Saroyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/27538340 — بنام: William Saroyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2234 — بنام: William Saroyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?19990 — بنام: William Saroyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1048085 — بنام: William Saroyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Сароян Уильям
- ^ ا ب پ جلد: 10
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/27538340
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Saroyan
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/31909 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5704803
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/a777c09f-7c60-42a4-bc32-cb89d4fb214c — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021
- 1908ء کی پیدائشیں
- 31 اگست کی پیدائشیں
- 1981ء کی وفیات
- 18 مئی کی وفیات
- امریکی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- امریکی مرد مختصر افسانہ نگار
- امریکی مرد منظر نویس
- امریکی مرد ناول نگار
- بیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے امریکی مختصر افسانہ نگار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- فرنسو، کیلیفورنیا کے مصنفین
- کیلیفورنیا کے فوجی اہلکار
- کیلیفورنیا کے منظر نویس

