ولیم ولبرفورس برڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ولیم ولبرفورس برڈ (William Wilberforce Bird) ایک برطانوی نوآبادیاتی منتظم تھا جس نے نائب گورنر بنگال کے طور پر خدمات انجام دیں۔ 1844ء میں وہ قائم مقام گورنر جنرل ہند بھی رہا۔