مندرجات کا رخ کریں

ولیم پیٹر بلاٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولیم پیٹر بلاٹی
(انگریزی میں: William Peter Blatty ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 جنوری 1928ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [3][2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 جنوری 2017ء (89 سال)[2][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیتھسڈا، میری لینڈ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات حرام مغز کی ایک سے زائد رسولیاں [5]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کاتھولکیت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جارج ٹاؤن یونیورسٹی
جامعہ جارج واشنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار [2]،  منظر نویس [2]،  ناول نگار [2]،  مصنف [2]،  نثر نگار ،  فلم ساز ،  پروڈوسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی ایگزارسسٹ ،  آسیب   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ولیم پیٹر بلاٹی (7 جنوری 1928ء – 12 جنوری 2017ء) امریکی ادیب، ہدایت کار اور فلم ساز تھے۔[9] وہ بالخصوص اپنے 1971ء کے ناول دی ایگزارسسٹ اور 1973ء میں اس پر بننے والی فلم کے اسکرین پلے کے باعث شہرت رکھتے ہیں۔ بلاٹی کو فلم دی ایگزارسسٹ کے لیے بہترین ماخوذ اسکرین پلے پر اکیڈمی ایوارڈ ملا جبکہ بطور فلم ساز اسی فلم کو بہترین فلم کے اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ اس فلم نے بطور پروڈیوسر بلاٹی کو بہترین ڈرامائی فلم کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈ بھی دلایا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0087861/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ناشر: دی گارجین — تاریخ اشاعت: 16 جنوری 2017 — William Peter Blatty obituary — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2017 — سے آرکائیو اصل فی 17 جنوری 2017
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/104845384 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ^ ا ب ناشر: دی گارجین — تاریخ اشاعت: 13 جنوری 2017 — Exorcist author William Peter Blatty dies aged 89 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2017 — سے آرکائیو اصل فی 16 جنوری 2017
  6. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11892324v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12628835
  8. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1974
  9. Dan Zak (30 Oct 2013). "William Peter Blatty, writer of 'The Exorcist,' slips back into the light for its 40th anniversary". The Washington Post (بزبان انگریزی). Retrieved 2017-12-26.