ولیم ہکٹن (کرکٹر، پیدائش 1884ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولیم ہکٹن
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 5
رنز بنائے 41
بیٹنگ اوسط 4.55
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 17
گیندیں کرائیں 192
وکٹ 2
بالنگ اوسط 52.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/9
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: کرک انفو، 7 نومبر 2022

ولیم ہنری ہکٹن (پیدائش: 28 اگست 1884ء)|(انتقال: 8 اپریل 1942ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1909ء میں ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ووسٹر شائر کے لیے 5 میچ کھیلے۔ اس نے صرف 2وکٹیں حاصل کیں۔ وارکشائر کے چارلس بیکر اور مڈل سیکس کے ہیرالڈ وائٹ کی۔ ہکٹن لوئر بروٹن ، سیلفورڈ ، لنکاشائر میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے والد جن کا نام بھی ولیم تھا، کا فرسٹ کلاس کیریئر طویل تھا۔ انھوں نے 1860ء اور 1870ء کی دہائیوں میں 60 گیمز کھیلے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 8 اپریل 1942ء کو یارکشائر کے ویسٹ رائڈنگ کے لیڈز میں 58 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]