ولیم ہے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولیم ہے
ذاتی معلومات
پیدائش15 ستمبر 1948(1948-09-15)
وفات18 مارچ 2019(2019-30-18) (عمر  70 سال)
جمیکا
ماخذ: Cricinfo، 26 دسمبر 2019ء

ولیم ہے (پیدائش: 15 ستمبر 1948ء) | (انتقال: 18 مارچ 2019ء) جمیکا کے کرکٹر تھے جنھوں نے 1970ء اور 1977ء کے درمیان جمیکا کے لیے 7فرسٹ کلاس اور 2لسٹ اے میچ کھیلے۔ [1] [2]

انتقال[ترمیم]

18 مارچ 2019ء میں اس کے گھر کو آگ لگانے سے پہلے اسے اپنے ہی گھر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔ [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "William Haye"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2019 
  2. "JCA, WIPA express regret at death of cricketer William Haye"۔ SportsMax۔ 26 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2019 
  3. "Former Jamaica cricketer William Haye murdered, house set on fire"۔ Jamaica Observer۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2019 
  4. "Former Jamaican cricketer William Haye murdered"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2019