ولی خان بابر
ظاہری ہیئت
| ولی خان بابر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | ولی خان بابر |
| تاریخ پیدائش | 5 اپریل 1982 |
| وفات | 13 جنوری 2011ء (28 سال) کراچی, پاکستان |
| قومیت | |
| مذہب | اسلام |
| عملی زندگی | |
| تعليم | جامعہ کراچی سے ایم اے آئی[1] |
| مادر علمی | جامعہ کراچی |
| پیشہ | صحافی |
| ملازمت | جیو نیوز |
| درستی - ترمیم | |
ولی خان بابر ایک معروف پاکستانی صحافی تھے۔ ولی خان جیو نیوز کے لیے کام کرتے تھے۔ ایک دن ولی خان کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جار رہے تھے کہ اچانک صولت مرزا اور فیصل موٹا نامی اشخاص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔[2] 10 مارچ 2015 کو انسداد دہشت گردی عدالت نے ولی خان کے قاتل صولت مرزا کو پھانسی کا حکم سنادیا۔ صولت مزرا ایک ٹارگٹ کلر تھا جس کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا۔[3][4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑ "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos"۔ 2012-10-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-11
- ↑ Saulat Mirza’s death warrant issued, to be hanged on March 19 | Pakistan - Geo.tv
- ↑ MQM , Terrorist Confession , How We Killed Geo News Reporter Wali Khan Babar , MQM Target Killer - YouTube
زمرہ جات:
- 1982ء کی پیدائشیں
- 5 اپریل کی پیدائشیں
- 2011ء کی وفیات
- پاکستان میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی ٹیلی ویژن صحافی
- پشتون شخصیات
- جیو ٹی وی کی شخصیات
- ضلع ژوب کی شخصیات
- جامعہ کراچی کے فضلا
- قانونی مقتول صحافی
- کراچی کے صحافی
- کراچی میں قتل ہونے والے لوگ
- بلوچ صحافی
- سیاسی مقتول پاکستانی صحافی
- سندھ میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- پشتون صحافی