ونائک کلکرنی
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| پیدائش | 11 ستمبر 1954ء باگلکوٹ، بھارت |
| امپائرنگ معلومات | |
| ایک روزہ امپائر | 2 (1999–2000) |
ماخذ: کرک انفو، 25 مئی 2014 | |
ونائک این کلکرنی (پیدائش: 11 ستمبر 1954ء) ایک سابق ہندوستانی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] وہ 1999ء اور 2000ء کے درمیان 2ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے [2] بعد میں وہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے امپائرز کوچ بن گئے۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Veteran umpire Kulkarni welcomes move to empower officials"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-25
- ↑ "Vinayak Kulkarni"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-25
- ↑ "BCCI likely to discuss rotating umpires"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-25