ونسنٹ وین خوخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ونسنٹ وین خوخ
(ولندیزی میں: Vincent van Gogh ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ولندیزی میں: Vincent Willem Van Gogh)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 مارچ 1853[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 جولا‎ئی 1890 (37 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت نیدرلینڈز[9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ڈچ لوگ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سرخ[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی
اداسی
کبیر اكتِئابی اضطراب  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور[12][13][14]،  پرنٹ میکر[12][15][13]،  گرافک فنکار[13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ولندیزی زبان،  فرانسیسی[16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر پال گاوگین،  پال سیزان،  پیٹر پال روبنز  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک اظہاریت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ونسنٹ ولیم وین خوخ (پیدائش: 30 مارچ 1853ء – وفات: 29 جولائی 1890ء) ایک ولندیزی مابعد تاثریتی (انگریزی: Post-Impressionist) مصور تھے جن کے فن پاروں کے شوخ رنگوں اور جذبات انگیز اثر نے 20 ویں صدی تک پر اپنے اثرات مرتب کیے۔ پوری زندگی پریشانیوں سے دوچار رہنے اور ذہنی بیماری کے بڑھتے ہوئے مستقل دوروں کے بعد صرف 37 کی عمر میں وفات پا گئے جس کی وجہ بندوق کے ذریعے خودکشی کی کوشش میں آنے والا زخم تھا۔ اپنی زندگی میں آپ کے کام کو کم سراہا گیا لیکن ان کی شہرت کا اصل آغاز موت کے بعد ہوا۔

آج وین خوخ کو تاریخ کے عظیم ترین مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے اور جدید مصوری کی بنیادیں ڈالنے والا اہم مصور گردانا جاتا ہے۔ وان گوف نے 20 کے پیٹے میں مصوری کا آغاز کیا اور ان کے بہترین فن پارے آخری دو سالوں میں تخلیق ہوئے۔ انہوں نے 2 ہزار سے زائد فن پارے تخلیق کیے جن میں سے 900 تصاویر اور 1100 خاکے تھے۔

اپنی زندگی میں شہرت نہ ملنے کے باوجود جدید مصوری پر آپ کے گہرے اثرات ہیں آج ان کے کئی فن پارے دنیا کے مشہور اور مہنگے ترین فن پاروں میں شمار ہوتے ہیں۔

اس کے مرنے کے بعد اس کی تصاویرلاکھوں ڈالر میں فروخت ہوئیں بلکہ دنیا میں سب سے مہنگی پینٹنگ اسی کی ہے۔ یہ اس کا سیلف پورٹریٹ ہے جو 1998 میں سات کروڑ پندرہ لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا تھا۔ اس کی پینٹنگ اسٹاری نائٹ کو مونا لیزا کے بعد سب سے زیادہ مقبول فن پارہ کہا جاتا ہے۔

لنکس[ترمیم]

سالواتور گارو

  1. https://westbrabantsarchief.nl/collectie/voorouders/deeds/8759da72-f8d9-11df-a690-cd95c1e286e2?person=c5de19da-f8dd-11df-a690-cd95c1e286e2
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118540416  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927591g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب http://www.imdb.com/name/nm0994883/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2015
  5. ^ ا ب Vincent van Gogh
  6. ^ ا ب Vincent Willem van Gogh
  7. ^ ا ب Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=1309 — بنام: Vincent van Gogh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60g3k35 — بنام: Vincent van Gogh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/2206 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  10. RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/32439
  11. https://www.vangoghmuseum.nl/en/art-and-stories/stories/5-things-you-need-to-know-about-van-goghs-self-portraits
  12. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500115588 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مارچ 2018 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
  13. http://vocab.getty.edu/page/ulan/500115588
  14. https://cs.isabart.org/person/7750 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  15. Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/64997 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
  16. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927591g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ