ونوتھ باسکرن
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| پیدائش | 16 مئی 1990 |
| بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
| گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز |
| حیثیت | گیند باز |
| بین الاقوامی کرکٹ | |
| قومی ٹیم | |
| پہلا ٹی20 (کیپ 2) | 22 جولائی 2019 بمقابلہ قطر |
| آخری ٹی20 | 15 دسمبر 2022 بمقابلہ قطر |
ماخذ: ESPNCricinfo، 15 دسمبر 2022ء | |
ونوتھ باسکرن (پیدائش: 16 مئی 1990ء) ایک سنگاپور کا کرکٹر ہے۔ [1]جولائی 2019ء میں اسے 2018-19 آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے سنگاپور کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامیسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو قطر کے خلاف 22 جولائی 2019ء کو کیا۔ [3] ستمبر 2019ء میں اسے 2019ء ملائیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے سنگاپور کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 17 ستمبر 2019ء کو کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں، سنگاپور کے لیے، قطر کے خلاف اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Vinoth Baskaran"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-07-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-22
- ↑ "The SCA have announced the 14-man squad for the ICC T20 World Cup Asia Final"۔ Singapore Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-25
- ↑ "Singapore vs. Qatar T20I"۔ ESPN cricinfo۔ 2019-07-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-22
- ↑ "The SCA have announced the 14-man squad – ICC Men's CWC Challenge League A – 2019"۔ Singapore Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-25
- ↑ "2nd Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-17