ونڈوز ایکس پی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ونڈوز ایکس پی
Windows logo - 2002.svg
Windows XP Luna.png
وینڈوز ایکس پی کا اسکرین شاٹ
ترقی دہندہ
مائیکروسافٹ
منظر عام
منظر عام کی تاریخاگست 24، 2001؛ 21 سال قبل (2001-08-24)[1][حوالہ درکار]
موجودہ اخراجہService Pack 3 (5.1.2600.5512) (اپریل 21، 2008؛ 14 سال قبل (2008-04-21)[2])[حوالہ درکار]
Source model
Licenseملکیتی سافٹ ویئر commercial software
Kernel typeHybrid (NT)
Update method
Platform supportIA-32، x86-64، and Itanium
پیشروWindows 2000 (1999)
Windows Me (2000)
جانشینونڈوز وسٹا (2006)
Support status
  • Mainstream support ended on اپریل 14, 2009[4]
  • Extended support ended on اپریل 8, 2014[4]
  • Exceptions exist, see § Support lifecycle for details.

ونڈوز ایکس پی (انگریزی: Windows XP) مائیکروسافٹ کا ڈولپ کردہ آپریٹنگ سسٹم ہے جو تجارتی استعمال کے لئے ونڈوز 2000 اور گھریلو استعمال کے لئے ونڈوز می دونوں کے لئے کافی ہے اور دونوں کی ضروریات کو پورا پرتا ہے۔ 24 اگست 2001 ء کو اسے صنعتوں اور 25 اکتوبر 20021ء کو ریٹیل مارکیٹ میں اسے جاری کیا گیا تھا۔ فروری 2007ء میں ونڈوز وسٹا کے جاری ہونے تک ونڈوز ایکس پی ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ کمپیوٹر اور میڈیا سینٹر میں استعمال ہوتا رہا۔ جون 2021ء تک دنیا بھر میں 0.6% لوگ ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں[5] (افریقا میں 1.8% )۔ تمام آلات کی بات کریں تو دنیا بھر میں 0.19% لوگ ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں۔ آرمینیا دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ونڈوز ایکس کا استعمال سب سے زیادہ ہے۔ 50 فیصد سے زیادہ لوگ وہاں اب بھی ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "An Inside Look at the Months-long Process of Getting Windows XP Ready for Release to Manufacturing | Stories". Microsoft Stories. Microsoft. اگست 24, 2001. اخذ شدہ بتاریخ جون 24, 2018. 
  2. Kelly، Gordon (اپریل 16, 2008). "Windows XP SP3 Release Date(s) Confirmed". Trusted Reviews. Trusted Reviews. جون 23, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جون 23, 2018. 
  3. "Windows Licensing Programs". مائیکروسافٹ. دسمبر 16, 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 21, 2008. 
  4. ^ ا ب
  5. "Desktop Windows Version Market Share Worldwide | StatCounter Global Stats". gs.statcounter.com (بزبان انگریزی). Statcounter. اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی, 2021.