ونڈوز فون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ونڈوز فون
ونڈوز فون
ترقی دہندہ ترقی دہندہ مائیکروسافٹ
پروگرام شدہ در C++[1]
آپریٹنگ سسٹم خاندان ونڈوز فون
حالت کار موجودہ
سورس ماڈل مقفل مصدر
ابتدائی اشاعت
مستحکم اشاعت جدید 8 (8.09903.10)
دستیاب زبانیں 25+ زبانیں[2]
تقویت یافتہ پلیٹ فارمز قوالکوم (ARM V.7 or later)
کرنل طرز

(ونڈوز سی ای) (ونڈوز فون 7)

Hybrid (ونڈوز این ٹی) (ونڈوز فون 8)
متعین صارف انٹرفیس مخطط صارفی سطح البین (میٹرو سٹائیل)
اجازت نامہ تجارتی ملکیتی مصنع لطیف
سرکاری ویب سائٹ www.microsoft.com/windowsphone/

ونڈوز فون (windows phone) ایک محمول اشتغالی نظام جسے مائیکروسافٹ نے تیار کیا ہے جبکہ یہ ونڈوز موبائل اشتغالی نظام کا جانشین ہے لیکن دونوں اشتغالی نظام آپس میں مطابقت نہیں رکھتے۔ [3]

خصوصیات[ترمیم]

  • صارفی سطح البین (user interface)
  • متصفح حبالہ (browser)
  • ایک سے زیادہ زبانیں
  • ارتقاء اطلاقیہ (application development)
  • پیغام رسانی (messaging)
  • روابط (contacts)
  • برقی ڈاک (email)
  • کثیرالوسیط (multimedia)
  • کھیل (games)
  • تلاش (search)
  • حزمۂ آفس (office suite)
  • تعدد کار (multitasking)
  • مطابقت داری (sync)
  • تحدیثات (updates)
  • منبر تشہیر (advertising platform)
  • بلوٹوتھ (bluetooth)

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lextrait, Vincent (February 2010). "The Programming Languages Beacon, v10.0". تاریخ اخذ February 12, 2010. 
  2. Petersen, Palle (June 20, 2012). "Windows Phone 8 announced today: will support 50 languages". Microsoft Language Portal Blog. Microsoft. تاریخ اخذ July 21, 2012. 
  3. http://www.engadget.com/2010/03/04/microsoft-talks-windows-phone-7-series-development-ahead-of-gdc/