ونگاری متھائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کینیا کی نوبل انعام یافتہ ماہرِ ماحولیات۔ ونگاری متھائی نوبل انعال حاصل کرنے والی پہلی افریقی خاتون تھیں۔ انہوں نے انیس سو ستر میں گرین بیلٹ موومنٹ کی بنیاد ڈالی جس نے اب تک پانچ کروڑ سے زیادہ درخت لگائے ہیں۔ انہیں دو ہزار چار میں جب نوبل انعام کے لیے منتخب کیا گیا۔ متھائی نے اپنے ملک میں، ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھائی اور اس پر انہیں کئی بار گرفتار ہونا پڑا اور جیل بھی کاٹنی پڑی۔ 25 ستمبر 2011ء کو کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔