مندرجات کا رخ کریں

ون پیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ون پیس(انگریزی: One Piece)جاپانی مانگا اور اینیمے کی دنیا کی سب سے مشہور اور کامیاب تخلیقات میں سے ایک ہے، جسے جاپانی مانگا نگار ایچیرو اوڈا نے تخلیق کیا۔ اس کی اشاعت 22 جولائی1997ء سے جاپانی ہفت روزہ مانگا رسالے ویکلی شنن جمپ میں جاری ہے۔ بعد ازاں اس پر مبنی اینیمی سیریز، فلمیں، ویڈیو گیمز، ناول اور دیگر ذرائع ابلاغ بھی تیار کیے گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
ون پیس
فائل:One Piece, Volume 61 Cover (Japanese).jpg
61st tankōbon volume cover, featuring Monkey D. Luffy (center) and the Straw Hats
صنف
مانگا
تحریرایچیرو اوڈا
ناشرShueisha
انگریزی ناشر
مطبوعہJump Comics
رسالہWeekly Shōnen Jump
انگریزی رسالہ
اشاعتJuly 22, 1997 – تاحال
جلدیں115 (جلدوں کی فہرست)
Anime television series
Media franchise
  1. 1 2 3 "The Official Website for One Piece"۔ وز میڈیا۔ 2026-02-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا