پلیئرآف دی میچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وومن آف دی میچ سے رجوع مکرر)

پلیئر آف دی میچ (انگریزی: Player of the match) جسے مردوں کے میچ میں مین آف دی میچ (انگریزی: Man of the match) جبکہ خواتین کے میچ میں وومن آف دی میچ (انگریزی: ّWoman of the match) [1][2] ایوارڈ اکثر کسی میچ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ یہ کسی بھی ٹیم کا کھلاڑی ہو سکتا ہے، تاہم کھلاڑی عام طور پر جیتنے والی ٹیم سے منتخب کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "man of the match - definition of man of the match in English - Oxford Dictionaries"۔ Oxford Dictionaries - English۔ 25 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "woman of the match - definition of woman of the match in English - Oxford Dictionaries"۔ Oxford Dictionaries - English  [مردہ ربط]