ووٹروں کے قومی دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دنیا کے کسی بھی ملک میں ووٹروں کے قومی دن منائے جا سکتے ہیں۔ ان دنوں کے منانے کے پس پردہ عوام کو انتخابات اور انتخابی عمل سے واقف کروانا اور انھیں سیاسی طور پر فعال کرنا ہے۔ اس کے ساتھ فہرست رائے دہندگان کی تحدیث، نئے صارفین کا اندراج، متوفی اور دوسرے ملکوں کے شہریت پانے والے شہریوں کا خارج کیاشامل ہو سکتے ہیں۔ چناؤ میں عوام کا شعور لانا اور ان کو فعال کرنا شامل ہے۔

اردو ویکی پیڈیا پر حسب ذیل مضامین موجود ہیں:

  • ووٹروں کا قومی دن (بھارت): بھارت میں 2011 سے ہر سال 25 جنوری کو ووٹروں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد عوام میں رائے دہی کے لیے شعور بیدار کرنا ہے۔
  • ووٹروں کا قومی دن (پاکستان): ہر سال پاکستان میں ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اس حق کو استعمال کرنے کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے پاکستان کا الیکشن کمیشن 7 دسمبر کو ووٹروں کا قومی دن منا رہا ہے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔